259۔ سرداری کا راز

اٰلَةُ الرِّيَاسَةِ سَعَةُ الصَّدْرِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۷۶) سرداری کا ذریعہ سینے کی وسعت ہے۔ انسان جتنا نمایاں ہوتا ہے اور اس کا دائرہ نفوذ زیادہ ہوتا ہے اتنا ہی زیادہ لوگوں سے اسے واسطہ پڑتا ہے۔ کسی انسان کی ذمہ داری اپنی ذات کو سنوارنے کی ہے تو کوئی خاندان کی تربیت کا ذمہ … 259۔ سرداری کا راز پڑھنا جاری رکھیں